میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں یوکرین اور روس کے ’نمائندوں‘ کی میزبانی کریں گی میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں روسی اور یوکرینی نمائندوں کے ایک غیرمعمولی اور تاریخی اجلاس کی میزبانی کریں گی شائع 03 نومبر 2026 09:40pm
ٹرمپ کی محکمہ انصاف نے 50 امریکی ریاستوں میں انتخابی مبصرین کی تعیناتی کی نشاندہی کر دی امریکی محکمہ انصاف ملک کی تمام 50 ریاستوں میں ایک ہزار انتخابی مبصرین تعینات کر رہا ہے، جو انتخابی نگرانی کی تاریخ کا سب سے بڑا اقدام ہے شائع 03 نومبر 2026 09:33pm
امریکہ 2026 کے اختتام پر اسرائیل کو 4 ارب ڈالر کی فوجی امداد بند کر دے گا ، ٹرمپ اگر اسرائیل کو ضرورت پیش آئی تو امریکہ اس کی مدد کرے گا شائع 03 نومبر 2026 07:12pm
ایران،امریکا معاہدہ؟ سفارتی کوششوں کے باوجود پیش رفت نہ ہو سکی، ایرانی عہدیدار عہدیدار کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے امریکا کو تہران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی شائع 03 نومبر 2026 06:55pm
ساؤتھ ایشیاء سمندری طوفان مرسو بھارت کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا حکام نے پیر سے ہی ہزاروں افراد کا انخلا شروع کر دیا تھا شائع 03 نومبر 2026 03:16pm
مشرق وسطیٰ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات جاری ہیں، عباس عراقچی ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ فروری کے اواخر میں شروع ہوئی تھی، جس کے بعد لڑائی سعودی عرب اور یمن تک پھیل گئی۔ شائع 03 نومبر 2026 01:47pm
امریکا وسط مدتی انتخابات: ٹرمپ کی سیاسی کارکردگی کا امتحان، کانگریس کا کنٹرول داؤ پر ریپبلکن پارٹی سے ایوانِ نمائندگان کا کنٹرول چھیننے کیلئے ڈیموکریٹس کو برتری حاصل ہے، تجزیہ کار شائع 03 نومبر 2026 11:55am
امریکا امریکا کی وینزویلا میں انتخابات کی راہ ہموار کرنے کیلئے اصلاحات پر بات چیت دونوں رہنماؤں نے ایسی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا جو ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور قابل اعتبار انتخابات کی بنیاد فراہم کرسکیں، امریکی محکمہ خارجہ شائع 03 نومبر 2026 09:08am
مشرق وسطیٰ امریکا کا ایران کے جزیرے قشم پر حملہ، وال اسٹریٹ جرنل سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق یہ رپورٹ جزیرے پر متعدد دھماکوں کی اطلاعات کے بعد سامنے آئی ہے شائع 03 نومبر 2026 08:57am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر