ایران کی امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوششیں تیز، انٹیلی جنس میمو میں انتباہ
- ایک اعلیٰ انٹیلی جنس عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ امریکی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی ایران کی مہلک سازشیں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں، جس کے پیش نظر واشنگٹن نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔





























