ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم کرنے یا تنازع ماند پڑنے دینے پر غور ’’ہم جنگ بہت جلد ختم کر سکتے ہیں،‘‘ امریکی صدر شائع 23 اکتوبر 2026 10:03pm
وائٹ ہاؤس کا دعویٰ: میلانیا ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان اولیشکی میں جنگ بندی کرائی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ نے یوکرین کے شہر اولیشکی میں جنگ بندی کرانے میں کردار ادا کیا ہے، جس کا اطلاق 29 اکتوبر سے ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد پہنچانا اور شہریوں کے محفوظ انخلا کو ممکن بنانا ہے شائع 23 اکتوبر 2026 09:34pm
پیوٹن ٹرمپ معاہدے کے تحت روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ امریکا روانہ، شپ ٹریکنگ ڈیٹا روسی ڈیزل بردار جہاز امریکا کی جانب رواں دواں ہے، جو ٹرمپ اور ماسکو کے درمیان نئے معاہدے کے تحت 2022 کے بعد روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ ہے اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2026 07:28pm
ساؤتھ ایشیاء نیپال کو تباہ کن سیلاب کے بعد 2 کروڑ ڈالر موسمیاتی امداد ملے گی 26 اگست کو آنے والے سیلاب کے نتیجے میں تقریباً 1,500 افراد ہلاک ہوئے، جبکہ 5,000 سے زائد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ شائع 23 اکتوبر 2026 03:41pm
ایشیا جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو سرحدی مذاکرات کی تجویز یہ پیش رفت گزشتہ ماہ غیر فوجی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد سامنے آئی ہے شائع 23 اکتوبر 2026 03:25pm
ایشیا چین کے تبت میں 7 شدت کا زلزلہ، 16 افراد ہلاک، 32 زخمی جمعے کی صبح 2 بج کر 25 منٹ تک زخمیوں میں سے 11 کی حالت تشویش ناک تھی، جبکہ 21 افراد کو معمولی چوٹیں آئیں شائع 23 اکتوبر 2026 02:27pm
امریکا بمبارڈیئر امریکا میں 27 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، ٹرمپ بمبارڈیئر کنساس کے شہر وِچیٹا میں تقریباً 1,500 افراد کو ملازمت فراہم کرتی ہے شائع 23 اکتوبر 2026 01:54pm
مشرق وسطیٰ ام القوین کے ساحل آئل ٹینکر سے تیل کے اخراج کے باعث متاثر شارجہ، عجمان اور ام القوین میں تیل کی بو محسوس کیے جانے کے واقعات سے شہریوں کی صحت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں تھا، حکام شائع 23 اکتوبر 2026 10:43am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر