پی ایچ پی کی خامیوں سے فائدہ اٹھانے کی لاکھوں ہیکنگ کوششیں، کمپنیاں اور حکومتیں سکیورٹی اپ ڈیٹس میں مصروف
- دنیا بھر میں حکومتیں اور کمپنیاں پی ایچ پی کی سنگین خامیاں دور کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہی ہیں، انٹرنیٹ سروسز کی بڑے پیمانے پر بندش اور ہیکنگ کی لاکھوں کوششوں کا سامنا ہے































