دہلی میں عمارت منہدم، 6 افراد جاں بحق؛ ملبے تلے امدادی کارروائیاں جاری متاثرہ عمارت میں طلبہ رہائش پذیر تھے، امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف شائع 07 ستمبر 2026 11:41pm
بھارت کے دفاعی پینل کی 11.6 ارب ڈالر کی دفاعی خریداریوں کی منظوری اس منظوری کے تحت کیمیائی، حیاتیاتی اور ریڈیولوجیکل مواد سمیت مختلف اشیا کی خریداری کی جائے گی شائع 07 ستمبر 2026 08:20pm
کریملن: یوکرین، امریکا سے امن مذاکرات کی بحالی خارج از امکان نہیں یوکرین اور امریکا سے امن مذاکرات کی بحالی خارج از امکان نہیں، ٹھوس منصوبہ بندی قبل از وقت ہے، روس شائع 07 ستمبر 2026 07:58pm
شمالی کوریا اور روس کے بڑھتے تعلقات؛ پہلا سڑک پل کھول دیا گیا یہ پل پہلے سے موجود ’فرینڈشپ برج‘ کے قریب واقع ہے، جو ایک ریلوے پل ہے اور کوریا کی جنگ کے بعد 1959 میں اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا تھا شائع 07 ستمبر 2026 06:43pm
ایرانی حملے کا شکار سعودی بحری جہاز کے 16 رکنی عملے کو بحفاظت نکال لیا، عمان آبنائے ہرمز میں ایران نے سعودی آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، 16 اہلکاروں کو عمان نے نکال لیا، 2 ملاح جاں بحق ہوگئے شائع 07 ستمبر 2026 06:40pm
جنوبی لبنان کے قصبے پر اسرائیلی حملے، 11 افراد جاں بحق، سرکاری خبر رساں ایجنسی علاوہ ازیں اسی قصبے میں ایک سویلین گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں اس میں سوار دو طبی امدادی کارکن بھی جاں بحق ہوگئے، رپورٹ شائع 07 ستمبر 2026 04:56pm
مشرق وسطیٰ ایران کا خلیج میں نیا رسٹرکٹڈ زون قائم کرنے کا اعلان نئے زون میں داخل ہونے والے بحری جہاز کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا جائے گا، محسن رضائی شائع 07 ستمبر 2026 01:30pm
ساؤتھ ایشیاء بنگلہ دیش میں ڈینگی کی وبا شدید، اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ستمبر ڈینگی کے حوالے سے اگست سے بھی زیادہ شدید ثابت ہوسکتا ہے شائع 07 ستمبر 2026 01:26pm
مشرق وسطیٰ نیتن یاہو کا غیر مجاز یہودی چوکیوں کو ختم کرنے کا حکم ذرائع کے مطابق حکم ان چوکیوں پر لاگو ہوگا جو اسرائیلی ریاست کی جانب سے باضابطہ اجازت کے بغیر آبادکاروں نے قائم کی ہیں شائع 07 ستمبر 2026 11:37am
مشرق وسطیٰ ایران کا امریکی پابندیوں کے باعث معیشت کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے کے بعد جنگ تعطل کا شکار دکھائی دے رہی ہے شائع 07 ستمبر 2026 10:08am
امریکا میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک مقامی حکام کے مطابق پرائم ایئر کی پرواز 7598 اتوار کو دوپہر تقریباً 2 بجے میامی ایئرپورٹ کے رن وے سے باہر نکل گئی اور زمین پر موجود متعدد گاڑیوں کو ٹکر مار دی شائع 07 ستمبر 2026 09:42am