غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، طبی ذرائع غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 4 سالہ بچے سمیت 2 فلسطینی جاں بحق، جنگ بندی کے بعد شہادتوں کی تعداد 1,280 سے تجاوز کرگئی شائع 23 اگست 2026 09:30pm
تیونس: ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی سے 8 لاشیں برآمد اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے بعد تیونس کے کوسٹ گارڈ نے 8 لاشیں برآمد کرلیں، 6 افراد تاحال لاپتہ ہیں جبکہ 15 سواروں کی تلاش جاری ہے شائع 23 اگست 2026 07:59pm
یورپ ناروے کا 2027 میں یوکرین کیلئے 9.2 ارب ڈالر امداد کا اعلان یوکرین کی حمایت اور اس کی تعمیرِ نو محض امداد نہیں بلکہ یورپ کی اپنی سلامتی میں سرمایہ کاری ہے، وزیراعظم جوناس گار ستورے شائع 23 اگست 2026 04:04pm
یورپ روس ستمبر کے بعد مزید 300,000 فوجی بھرتی کرسکتا ہے، زیلنسکی روس 2027 میں مزید فوجی بھرتی کرکے مجموعی تعداد 500,000 تک پہنچانے کی کوشش کرسکتا ہے، یوکرین شائع 23 اگست 2026 03:59pm
مشرق وسطیٰ اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی معاہدے پر مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہوں گے، شام شام کی اولین ترجیح اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہے اور اس مقصد کے لیے اعتماد سازی کے اقدامات ضروری ہیں، اسعد الشیبانی شائع 23 اگست 2026 01:46pm
آسٹریلیا میں مقامی ممالیہ جانور میں ایچ فائیو این ون برڈ فلو کے پہلے کیس کی تصدیق وفاقی حکومت کے مطابق وائرس ابھی تک آسٹریلیا کے پولٹری یا زرعی شعبے تک نہیں پہنچا، تاہم جمعہ تک ملک بھر میں 297 کیسز کی تصدیق ہوچکی تھی۔ شائع 23 اگست 2026 12:53pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کے ساحل کے قریب کارگو جہاز ڈوب گیا، لاپتا 22 افراد کی تلاش جاری حکام کے مطابق جہاز پر 24 افراد سوار تھے، جن میں سے 2 چینی شہریوں کو بچا لیا گیا ہے شائع 23 اگست 2026 12:39pm
امریکا امریکی ٹیرف کے جواب میں کینیڈا کا جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان نئے اقدامات 8 ستمبر سے نافذ ہوں گے، مارک کارنی، دونوں دیرینہ اتحادیوں کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھ گئی شائع 23 اگست 2026 11:43am