اقتصادی تنصیبات پر حملوں سے یوکرین نے ’پنڈورا باکس‘ کھول دیا، پیوٹن یوکرین نے روسی اقتصادی تنصیبات، تیل ریفائنریوں اور آن لائن ریٹیلرز کے گوداموں پر ڈرون حملے تیز کردیے شائع 22 اگست 2026 10:01pm
برطانیہ میں غلط سمت سے آنے والی گاڑی پولیس کار سے ٹکرا گئی، 7 افراد ہلاک حادثے کی تفتیش شروع، مرنے والوں کی باضابطہ شناخت کا عمل جاری ہے، پولیس شائع 22 اگست 2026 08:46pm
ایران کی جانب سے نئی امریکی پابندیوں کی مذمت چھ ماہ کی جنگ کے بعد ایران پر نئی امریکی پابندیوں کا خطرہ، آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی تیل کی ترسیل متاثر شائع 22 اگست 2026 08:35pm
بھارت نے بیرونِ ملک ڈپازٹس، قرضوں سے 72.8 ارب ڈالر حاصل کرلیے، مرکزی بینک بھارت کے بینکوں نے بیرونِ ملک سے 72.8 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کئے ہیں جن میں غیر مقیم بھارتیوں سے حاصل کردہ رقوم اور... شائع 22 اگست 2026 04:45pm
یورپ تونس کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 13 افراد لاپتا تیونس گزشتہ کئی برس سے افریقہ سے یورپ جانے والے تارکین وطن کے لیے اہم روانگی کا مرکز رہا ہے شائع 22 اگست 2026 04:39pm
ایران نے متعدد عراقی آئل ٹینکرز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی آبنائے ہرمز کی بندش سے عراق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل شائع 22 اگست 2026 04:01pm
تجارتی مذاکرات ناکام، امریکا نے کینیڈین اشیا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کردیا دونوں جانب سے ایک دوسرے پر کئی روز سے جاری مذاکرات کو ناکام بنانے کا الزام عائد شائع 22 اگست 2026 03:52pm
امریکا امریکی عدالت نے پاکستان سمیت 75 ممالک کیلئے ٹرمپ کی ویزا معطلی منسوخ کردی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے پاس اس طرح کی پابندی عائد کرنے کا قانونی اختیار نہیں، جج جینیٹ ورگاس شائع 22 اگست 2026 12:42pm