امریکا کی ایران سے تعلقات ختم کرنے کی تنبیہ، بصورتِ دیگر ثانوی پابندیوں کی دھمکی ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ کا اعلان، امریکا کی ایران کے ساتھ کاروباری تعلقات ختم کرنے کے لیے ممالک کو آخری تنبیہ۔ شائع 24 اگست 2026 11:23pm
ٹرمپ انتظامیہ کا ایچ ون بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کا اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی 10 لاکھ 3 ہزار 265 ڈالر فیس مستقل عائد کرنے کی کوشش، قانونی حیثیت اور ممکنہ اثرات پر عدالتوں اور کاروباری حلقوں کا اعتراض شائع 24 اگست 2026 10:47pm
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، ایران کی 45 آئل ٹینکرز کو جرمانے اور ضبطی کی دھمکی ایران کی نئی اتھارٹی نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے قواعد کی خلاف ورزی پر جہازوں کو بلیک لسٹ کردیا، عالمی جہاز رانی اور تیل کی ترسیل کو خطرات لاحق شائع 24 اگست 2026 07:08pm
امریکا نیواڈا میں جنگلاتی آگ، دسیوں ہزار افراد کو انخلا کا حکم ہاک فائر کے باعث تقریباً 42 ہزار افراد متاثر یا انخلا کے عمل میں ہیں، مقامی حکام شائع 24 اگست 2026 03:44pm
ایشیا جنوبی تائیوان میں موسلا دھار بارش، دفاتر اور اسکول بند کم دباؤ کا نظام گزشتہ چند روز سے جنوبی تائیوان پر موجود ہے، جس کے باعث شدید بارش اور سیلابی صورتحال پیدا ہوئی ہے شائع 24 اگست 2026 03:40pm
یورپ یوکرینی ڈرون حملے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے، روس کراسنودار کے علاقائی گورنر وینیامین کونڈراتیف نے پیر کو ٹیلی گرام پر جاری بیان میں کہا کہ ڈرون کا ملبہ ایک بچوں کے نجی مرکز پر گرا شائع 24 اگست 2026 03:36pm
ایشیا ایورگرینڈ کے بانی کو عمر قید، چین کا پراپرٹی بحران بدستور جاری ہوئی کا یان کی سزا سے متعلق ہیش ٹیگ پر ویبو پر 370 ملین سے زائد ویوز اور 72 ہزار مباحث ہوئے شائع 24 اگست 2026 09:56am
مشرق وسطیٰ ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیاں، تہران کی تیل برآمدات بند کرنے کی دھمکی اگر معاشی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز سمیت خلیج فارس کے کسی بھی راستے سے ایک قطرہ تیل بھی برآمد نہیں کیا جائے گا، محسن رضائی شائع 24 اگست 2026 08:53am