حزب اللہ کے انکار سے لبنان میں جنگ بندی اور ایران جنگ کے خاتمے کی امیدیں دھندلا گئیں ایران نے واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی امن معاہدے کے لیے لبنان میں جنگ بندی کو لازمی شرط قرار دیا ہے شائع 04 جون 2026 09:26pm
شہریوں کو زبردستی سرحد پار بھیجنے کی متعدد بھارتی کوششیں ناکام بنا دیں، بنگلہ دیش کا دعویٰ سرحدی حدود میں بھارتی حکام کی جانب سے دراندازی کی 10 کوششیں ناکام بنائی گئیں، بارڈر گارڈ بنگلہ دیش شائع 04 جون 2026 06:44pm
ٹرمپ کا ایران جنگ ختم کرنے کی امریکی ایوان کی قرارداد پر شدید ردعمل، ووٹ کو غیر محبِ وطن قرار دے دیا چار ریپبلکن اراکین نے قرارداد کی حمایت میں ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا، قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہو کر سینیٹ کو ارسال شائع 04 جون 2026 06:17pm
توانائی بحران کے دوران بھارت وینزویلا کے ساتھ تجارتی ہم آہنگی بڑھانے کا خواہاں وینزویلا توانائی کے شعبے میں بھارت کو اپنا ترجیحی شراکت دار سمجھتا ہے شائع 04 جون 2026 05:47pm
میدانِ جنگ میں دشمن کی شکست کے بعد ایران کے سپریم لیڈر کی تفریق اور انتشار کے خلاف وارننگ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی برسی کی تقریب میں مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے ان کا پیغام پڑھ کر سنایا گیا شائع 04 جون 2026 05:40pm
ساؤتھ ایشیاء ایورسٹ پر چھ روز لاپتا رہنے والا نیپالی کوہ پیما زندہ مل گیا پچاس سال سے زائد عمر کے دوا شیرپا، جو اپنی غیر معمولی مہارت کے باعث مشہور کوہ پیما ایڈمنڈ ہلیری کے نام پر ہلیری کہلاتے ہیں شائع 04 جون 2026 02:24pm
ساؤتھ ایشیاء 21 ہلاکتوں کے بعد دہلی میں فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد سخت کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ دہلی بھر میں گیسٹ ہاؤسز، ہوٹلوں اور دیگر تجارتی عمارتوں کا معائنہ کیا جائے گا شائع 04 جون 2026 12:49pm
امریکا ٹرمپ کو کانگریس میں دھچکا، ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور ایوان میں ہونے والی ووٹنگ 215 کے مقابلے میں 208 رہی، شائع 04 جون 2026 12:41pm
مشرق وسطیٰ غزہ میں اسرائیلی حملے، 9 فلسطینی شہید مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد بھی شامل ہیں شائع 04 جون 2026 12:34pm
یورپ کریمیا میں یوکرینی حملوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک فضائی دفاعی نظام نے 20 سے زائد یوکرینی ڈرونز کو مار گرایا، مقامی گورنر شائع 04 جون 2026 12:31pm
مشرقِ وسطیٰ میں بڑی پیشرفت: اسرائیل، لبنان جنگ بندی پر متفق، ایران ڈیل کا امکان بڑھ گیا کویت کے ہوائی اڈے پر فائرنگ نہیں کی، پاسداران انقلاب شائع 04 جون 2026 12:14pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے