پینٹاگون کا دعویٰ: امریکی افواج نے بحرِ ہند میں پابندیوں کی زد میں آئے جہاز پر قبضہ کر لیا واشنگٹن نے ایران کی سمندری تجارت پر پابندی لگا رکھی ہے شائع 05 جون 2026 09:52pm
ایران کی جانب سے حزب اللہ کی حمایت کے اعلان نے وسیع تر امن معاہدے کو مشکوک بنادیا عباس عراقچی نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ جنگ اُس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک لبنان میں جاری جنگ بھی اپنے اختتام کو نہیں پہنچ جاتی شائع 05 جون 2026 08:58pm
ایران کا خلیج عمان میں امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کرنے کا دعویٰ بحری سیکورٹی پر بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران اور امریکہ میں آمنے سامنے کی صورتحال پیدا ہو گئی شائع 05 جون 2026 08:03pm
مشرق وسطیٰ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 10 فلسطینی شہید یہ شہادتیں مختلف فضائی حملوں کے نتیجے میں ہوئیں۔ شائع 05 جون 2026 03:42pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت کی کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی احتجاج کیلئے نئی دہلی روانہ رپورٹس کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی کے بعض سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کر دیے گئے ہیں شائع 05 جون 2026 02:45pm
یورپ آئی اے ای اے نے زاپوریزیا نیوکلیئر پلانٹ کیلئے روس اور یوکرین میں عارضی جنگ بندی کرادی یہ گزشتہ سال کے آخر سے اب تک چھٹی ایسی جنگ بندی ہے شائع 05 جون 2026 11:47am
امریکا ٹرمپ کی قانونی ٹیم کا بی بی سی کو مالی معلومات دینے سے انکار عدالتی دستاویزات کے مطابق، ٹرمپ کے مالیاتی ٹرسٹ نے عدالت کے سمن کے باوجود کوئی مالی معلومات فراہم نہیں کیں شائع 05 جون 2026 11:42am
ایشیا بیجنگ تعلقات میں مضبوطی کا خواہاں، چینی صدر شمالی کوریا کا دورہ کرینگے چینی صدر شی جن پنگ 8 سے 9 جون تک شمالی کوریا کا دورہ کریں گے شائع 05 جون 2026 11:38am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے