ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا، ’’یہ خبریں کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ نے چند روز قبل ایک دوسرے سے بات چیت بند کر دی ہے، جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔‘‘
ایران جنگ کے آغاز کو تقریباً 100 دن مکمل، خلیج کی اہم تجارتی گزرگاہوں پر بڑھتی ہوئی عدم تحفظ کی صورتحال نے ایندھن کی قیمتوں اور انشورنس پریمیم میں اضافہ کر دیا