جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی نئی تبدیل شدہ تجویز امریکا کو پہنچا دی گئی ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ تہران کا مؤقف ثالث پاکستان کے ذریعے امریکی فریق تک پہنچا دیا گیا ہے شائع 18 مئ 2026 07:26pm
مشرق وسطیٰ غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا کو اسرائیلی فوج نے روک لیا گزشتہ ہفتے تقریباً 50 جہاز ترکیہ کے جنوب مغربی ساحل سے روانہ ہوئے تھے شائع 18 مئ 2026 03:11pm
مشرق وسطیٰ ایران نے امریکی امن تجویز کا جواب دیدیا پاکستانی ثالث کے ذریعے رابطے جاری ہیں، ایرانی وزارت خارجہ شائع 18 مئ 2026 03:07pm
امریکا امریکا کا جی 7 ممالک سے ایران پر مالی پابندیاں سخت کرنے کا مطالبہ گزشتہ ہفتے امریکی وفد کا چین کا دورہ، جس کی قیادت صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی انتہائی کامیاب رہا، امریکی وزیر خزانہ شائع 18 مئ 2026 12:50pm
یورپ کیئر اسٹارمر مستعفی ہونے کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دیں گے، برطانوی نائب وزیراعظم 7 مئی کے انتخابات میں لیبر پارٹی کو ہونے والے بھاری نقصان کے بعد تقریباً ایک چوتھائی ارکانِ پارلیمنٹ نے کیئر اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے شائع 18 مئ 2026 12:46pm
یورپ یوکرین پر روسی حملے، ایک شخص ہلاک، 30 سے زائد زخمی روسی افواج نے رات کے وقت یوکرین پر ڈرونز، فضائی حملوں اور گولہ باری کے ذریعے بڑے حملے کیے شائع 18 مئ 2026 12:43pm
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے