امریکا ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتا ہے لیکن تہران معاہدہ چاہتا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ اچھا، میرا مطلب ہے، میں دو یا تین دن کہہ رہا ہوں، شاید جمعہ، ہفتہ، اتوار، کچھ ایسا ہی، امریکی صدر کا بیان اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 10:46pm
امریکہ ایران مذاکرات : پاکستان کی ثالثی کوششوں کو مزید وقت درکار ہے، قطر قطر کا بیان امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے حملے روکنے کی تصدیق کی تھی شائع 19 مئ 2026 06:43pm
ایرانی فوج کا حملے دوبارہ شروع ہونے پر امریکہ کے خلاف نئے محاذ کھولنے کا اعلان ایرانی فوج نے ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا کہ صیہونی سازش کے تحت دوبارہ حملہ ہوا تو جنگ چھیڑیں گے شائع 19 مئ 2026 06:11pm
مشرق وسطیٰ ایران کا امریکا سے پابندیاں ختم اور منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ ایران نے نئی تجویز میں ملک پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا، کاظم غیر آبادی شائع 19 مئ 2026 02:13pm
امریکا کیلیفورنیا مسجد فائرنگ، خوفزدہ بچوں نے الماری میں چھپ کر جان بچائی بچے نے بتایا کہ فائرنگ کی آواز سنتے ہی اساتذہ نے فوری طور پر انہیں ایک چھوٹے کمرے یا الماری نما جگہ میں جمع کر دیا شائع 19 مئ 2026 02:01pm
یورپ روس اور چین خودمختاری کے تحفظ سمیت مختلف امور پر ایک دوسرے کی حمایت کرینگے، پیوٹن روس اور چین کے درمیان تعلقات بے مثال سطح تک پہنچ چکے، روسی صدر شائع 19 مئ 2026 11:43am
معاہدے کے بغیر جنگ کا خاتمہ ناممکن، امریکا ایران تعطل نئی جنگ کے خطرات بڑھانے لگا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے کئی دور بھی کسی پیش رفت کا باعث نہیں بنے اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 01:21pm
ٹرمپ کا خلیجی رہنماؤں کی درخواست پر ایران پر حملہ مؤخر کرنے کا اعلان ایران کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں، خلیجی ممالک کو یقین ہے کہ معاہدہ طے پا جائے گا، امریکی صدر اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 11:57am
امریکہ نے کمزور ممالک کو ریلیف دینے کے لیے روسی بحری تیل پر پابندی سے استثنیٰ میں توسیع کر دی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ہفتے کے روز سابقہ رعایت ختم ہونے کے بعد 30 روزہ جنرل لائسنس جاری کر دیا گیا شائع 19 مئ 2026 12:44am
پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے