امریکا کا ایران کی نئی امن مذاکراتی تجویز پر تبصرہ کرنے سے انکار مذاکرات اس لیے جاری ہیں تاکہ امریکا کی قلیل اور طویل المدتی قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے. اینا کیلی شائع 01 مئ 2026 10:20pm
ایران نے امریکی امن مذاکرات میں تعطل کے دوران نیا منصوبہ پیش کر دیا مجوزہ متن جمعرات کی شام اسلام آباد کے حوالے کر دیا گیا شائع 01 مئ 2026 07:22pm
ٹرمپ کی یورپی رہنماؤں پر تنقید سے امریکا اور یورپ کے تعلقات میں سرد مہری مزید بڑھ گئی “ٹرمپ کو ہینڈل کرنا سیکھ لیا ہے، فوری ردعمل سے گریز ضروری ہے۔" یورپی سفارت کار شائع 01 مئ 2026 05:54pm
امریکہ ایران جنگ کی اہم ڈیڈ لائن قریب، تنازع بدستور جاری جنگ کے خاتمے کے امکانات بہت کم دکھائی دیتے ہیں شائع 01 مئ 2026 03:53pm
ایران جنگ بندی نے وار پاورز ڈیڈلائن کے تحت لڑائی ختم کردی، امریکی اہلکار صدر ٹرمپ کو جمعہ تک ایران جنگ ختم کرنے یا اس میں توسیع کے لیے کانگریس کے سامنے اپنا کیس پیش کرنے کی آخری ڈیڈ لائن کا سامنا تھا شائع 01 مئ 2026 11:52am
ایران کی مذاکراتی پیشکش پر تیل سستا، مگر ہفتہ وار اضافہ برقرار جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچرز 1.62 ڈالر یا 1.47 فیصد کمی کے ساتھ 108.78 ڈالر فی بیرل پر آ گئے اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 09:44pm