ٹرمپ کا ایران سے جلد مذاکرات کے امکان کا عندیہ، امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث کشیدگی برقرار ٹرمپ کا کہنا ہے کہ "یہ معاملہ کسی بھی سمت جا سکتا ہے، لیکن میرے خیال میں معاہدہ بہتر ہے کیونکہ اس سے (ایران) دوبارہ تعمیر کر سکتا ہے۔" اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 08:46am
امریکا آبنائے ہرمز کو مستقل طور پر کھولنے کے فیصلے سے چین بہت خوش ہے، ٹرمپ امریکی صدر نے چینی صدر شی جن پنگ سے ایران کو اسلحہ فراہم نہ کرنے کی درخواست کر دی شائع 15 اپريل 2026 06:28pm
یورپ صدر اردوان کا جنگ بندی کی مدت بڑھانے اور مذاکرات جاری رکھنے کے لیے کوششوں کا عزم کشیدگی میں کمی، جنگ بندی میں توسیع اور مذاکرات کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے ضروری تجاویز اور اقدامات کر رہے ہیں، ترک صدر شائع 15 اپريل 2026 04:55pm
ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز یہ سیٹلائٹ ٹی ای ای-01بی، جسے چینی کمپنی ارتھ آئی کمپنی نے تیار اور خلا میں بھیجا تھا شائع 15 اپريل 2026 01:02pm
ایران پر یورینیم افزودگی پابندی کی مدت سیاسی فیصلہ ہے، آئی اے ای اے امریکی اور ایرانی حکام نے ہفتے کے اختتام پر ایران جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم کیے شائع 15 اپريل 2026 12:57pm
مشرق وسطیٰ امریکہ نے ایران کی سمندری تجارت بند کر دی، مذاکرات کا امکان برقرار امریکی اور ایرانی حکام کے درمیان مذاکرات آئندہ دو دن میں پاکستان میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں، ٹرمپ شائع 15 اپريل 2026 12:52pm
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا