ایران جنگ کا ’جھٹکا‘ کئی معیشتوں کے امکانات کو دھندلا رہا ہے، آئی ایم ایف کا انتباہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش اور خطے میں توانائی کے انفرااسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان نے عالمی تیل منڈی میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل پیدا کر دیا شائع 30 مارچ 2026 10:48pm
اسرائیل کے تیل ریفائنریز پر میزائل حملہ، ایندھن کے ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ابتدائی اطلاعات میں یہ فوری طور پر واضح نہیں کہ میزائل ایران کی جانب سے فائر کیا گیا تھا یا لبنان میں حزب اللہ کا کام ہے شائع 30 مارچ 2026 08:20pm
جلد معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے خَرگ جزیرے کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی تازہ دھمکی ٹرمپ نے ایک روز بعد مفاہمتی لَہجہ اپناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتے معاہدہ ممکن ہے، انہوں نے اپنے ٹرتھ سوشل نیٹ ورک پر لکھا ہے کہ امریکہ تہران میں ”زیادہ معقول حکومت“ کے ساتھ ”سنجیدہ مذاکرات“ کر رہا ہے شائع 30 مارچ 2026 07:49pm
مشرق وسطیٰ لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، اقوام متحدہ کی فوج کا امن اہلکار ہلاک اقوامِ متحدہ کے امن مشن یونیفل کے مطابق ہلاک ہونے والا اہلکار انڈونیشیا سے تعلق رکھتا تھا شائع 30 مارچ 2026 03:15pm
مشرق وسطیٰ اسرائیلی وزیرِاعظم کا لبنان میں سکیورٹی زون مزید وسیع کرنے کا حکم حزب اللہ اب بھی کچھ حد تک راکٹ حملوں کی صلاحیت رکھتی ہے، نیتن یاہو شائع 30 مارچ 2026 02:19pm
مشرق وسطیٰ ایران نے پاسدارانِ انقلاب بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کی شہادت کی تصدیق کر دی کمانڈر شدید زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے، ایرانی میڈیا شائع 30 مارچ 2026 02:10pm
امریکا ٹرمپ کا کیوبا کی بحری ناکہ بندی سے متعلق یوٹرن، روسی جہاز کو راستہ دے دیا جہاز رانی کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق روس کے شیڈو فلیٹ کا حصہ اور پابندیوں کا شکار ایک بحری جہاز اتوار کو مشرقی کیوبا کے ساحل کے قریب موجود تھا شائع 30 مارچ 2026 01:01pm
امریکا ٹرمپ نے ایران کی موجودہ قیادت کو معقول قرار دیدیا، پاکستان میں مذاکرات کی میزبانی کی تیاری یقین ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ معاہدہ کر لے گا، امریکی صدر شائع 30 مارچ 2026 12:37pm
امریکا ایران کا جوہری معاملہ، ٹرمپ اور انٹیلی جنس سربراہ تلسی گیبارڈ میں اختلافات اگرچہ ان کے اورتلسی گیبارڈ کے خیالات میں فرق ہے، تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ اپنے عہدے کے لیے موزوں نہیں، ٹرمپ شائع 30 مارچ 2026 09:02am
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا