اسرائیل کی فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر گولہ باری، 6 افراد شہید،غزہ کے باشندے سراپا احتجاج
- غزہ شہر کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے اے ایف پی کو بتایا کہ جاں بحق افراد میں چار ماہ کا ایک شیر خوار بچہ، 14 سالہ لڑکی، دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں





















