بنگلہ دیش میں ڈینگی کی وبا شدید، اسپتالوں پر دباؤ بڑھ گیا شائع 07 ستمبر 2026 01:26pm ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ستمبر ڈینگی کے حوالے سے اگست سے بھی زیادہ شدید ثابت ہوسکتا ہے