سیلز ٹیکس ریٹرن : ایف ٹی او کا ایف بی آر کو سسٹم کی غلطیاں درست کرنے کا حکم شائع 07 جون 2026 01:34pm آئیرس 2.0 پورٹل کے اینیکشورایچ ون میں تکنیکی خرابی کے باعث دسمبر 2025 کا ریٹرن لاک ہو گیا تھا، شکایت کنندہ کمپنی
ایف بی آر کیلئے نئی پالیسی، چھوٹے ٹیکس ریفنڈز 8 سے 10 دن میں ادا کیے جائیں گے شائع 25 جنوری 2026 12:03pm یہ نئی پالیسی ایف بی آر کے تحت ایف ٹی او کے ذریعے نافذ کی جائے گی