وزیراعظم کا نابینا افراد کیلئے مساوی مواقع فراہم کرنے پر زور شائع 04 جنوری 2026 01:44pm شہباز شریف نے پاکستانی نابینا افراد کی کامیابیوں کی تعریف کی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کی افسر سیما سلیم کو بطور مثال پیش کیا
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو