ورلڈ بینک کا پاکستان سے نجی سرمایہ کاری میں تیزی لانے کا مطالبہ شائع 16 جنوری 2026 09:02am سرمایہ کاری کی موجودہ رفتار ملک کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک دو ہزار چھبیس تا پینتیس کے اہداف سے کہیں کم ہے، ورلڈ بینک
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار