بجلی کی مسابقتی منڈی شائع 23 ستمبر 2026 02:35pm بجلی کا شعبہ اب سنگل بائر ماڈل سے مسابقتی تھوک مارکیٹ کی جانب منتقل ہورہا ہے، جہاں خریدار اور سپلائرز براہِ راست دوطرفہ معاہدے کرسکیں گے
174 ارب روپے کی عدم ادائیگی،سوئی ناردرن شدید مالی مشکلات کا شکار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2026 11:54am گڈو پاور کے ذمہ 35.240 ارب روپے، نندی پور پاور کے ذمہ 21.303 ارب روپے ہیں
اسمارٹ موسمیاتی بجٹ سازی : پاکستان میں گرین فنانس کے ڈھانچے کی ڈیجیٹل تشکیل شائع 02 اگست 2026 02:04pm اے آئی پیش گوئی، وسائل کی بہتری اور آفات کی تیاری میں مددگار ہے، جو پاکستان کو عالمی پائیدار مالیاتی نظام سے جوڑتی ہے
منگلا ڈیم متاثرین، وزارتِ دفاع کی وزیرِ اعظم آفس اور وزارتِ خزانہ کو وارننگ شائع 23 مئ 2026 02:12pm ڈیم رائزنگ پروجیکٹ کے متاثرین کے زیر التوا معاوضہ جات کی ادائیگی میں ناکامی احتجاجی مظاہروں کو جنم دے سکتی ہے، ذرائع
مارچ ایف سی اے، نیپرا نے فی یونٹ 0.0102 روپے ریلیف کی منظوری دیدی شائع 06 مئ 2026 09:42am اتھارٹی نے یہ فیصلہ 28 اپریل 2026 کو ہونے والی عوامی سماعت کے بعد کیا،
بجلی کی لوڈشیڈنگ کا آغاز، شارٹ فال پر قابو پانے کی کوششیں شائع 14 اپريل 2026 02:41pm صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے سے بچنے کیلئے روزانہ تین گھنٹے تک لوڈشیڈنگ شروع
آڈیٹر جنرل نے پاور ڈویژن سے سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کا منصوبہ طلب کر لیا شائع 08 مارچ 2026 09:52am منصوبہ آپریشنل اور مالیاتی کارکردگی کے ذریعے قابل عمل ہو، اور اس منصوبے کو آڈٹ کے ساتھ شیئر کیا جائے، آڈیٹر جنرل
تربیلا ففتھ ایکسٹینشن منصوبے پر کام شیڈول کے مطابق جاری، فورتھ ایکسٹینشن مکمل فعال ہوچکا، ورلڈ بینک شائع 25 جنوری 2026 09:54am منصوبے کے فعال ہونے کے بعد تربیلا کمپلیکس کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت بڑھ کر 6,418 میگاواٹ تک پہنچنے کی توقع ہے
آڈیٹر جنرل نے سرکاری اداروں کی نجکاری میں خریداروں کے انتخاب کے طریقہ کار میں بڑی اصلاحات کی سفارش کردی شائع 06 جنوری 2026 09:20am بولی دہندگان کی فوری مالی پیشکش کے بجائے ان کی تکنیکی اہلیت کو زیادہ اہمیت دی جائے، سفارش
نیٹ ہائیڈل منافع کی ادائیگی: واپڈا کی سی پی پی اے-جی سے ماہانہ 17 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست شائع 06 دسمبر 2025 12:26pm 31 اکتوبر 2025 تک واپڈا کے ہائیڈرو الیکٹرک واجبات 232.954 ارب روپے تک پہنچ گئے
وفاق اور صوبوں میں تنازع، سینیٹ کمیٹی نیٹ ہائیڈل پرافٹ کے مسئلے کے آؤٹ آف باکس حل پر غور کریگی شائع 11 اگست 2025 08:46am وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی اس مسئلے پر ایک علیحدہ کمیٹی کے سربراہ ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیراعظم کو خط، این ایچ پی کے مسئلے کے حل کیلئے تعاون کی درخواست شائع 12 جولائ 2025 09:35am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نیٹ ہائیڈل پرافٹ (این ایچ پی) کے دیرینہ مسئلے کے حل کیلئے وزیراعظم سے...
خاتون سے بدسلوکی، پاور ڈویژن نے لیسکو کا گارڈ معطل کردیا، مقدمہ درج شائع 02 جولائ 2025 01:15pm پاور ڈویژن نے بدھ کے روز بتایا کہ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (لیسکو) کے اُس سیکیورٹی گارڈ کو معطل کر دیا گیا...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر