ایران جنگ اور دیگر اخراجات کے لیے پینٹاگون کو 80 ارب ڈالر درکار، امریکی قانون سازوں کو آگاہ کر دیا گیا، وال اسٹریٹ جرنل شائع 19 جون 2026 10:06pm پینٹاگون کے ایک عہدیدار کے مطابق ایران جنگ پر اب تک تقریباً 25 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں
ویزا اور ماسٹرکارڈ تاجروں کے ساتھ معاہدے کے قریب، فیس میں کمی متوقع ہے، وال اسٹریٹ جرنل شائع 09 نومبر 2025 11:29am معاہدے میں دکانوں پر لاگو فیس میں کمی اور انہیں بعض کریڈٹ کارڈز کو مسترد کرنے کا زیادہ اختیار دیا جائے گا
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے