وفاقی وزیر خزانہ اور صدر ویزا گروپ کے درمیان ادائیگیوں کے شعبے میں جدت لانے پر تبادلہ خیال شائع 21 جنوری 2026 07:05pm صدر ویزا گروپ اولیور جینکن نے محفوظ ادائیگیوں، جدت اور علم کی منتقلی کے ذریعے ملکی ترقی کے اگلے مرحلے میں تعاون فراہم کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا