وزیر اعلیٰ سہیل آفری کا مریم نواز کو خط ، عمران خان کی بہنوں سے بد سلوکی پر شدید احتجاج شائع 21 نومبر 2025 02:30pm وزیراعلیٰ کے پی نے مبینہ طور پر ذمہ دار افسران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا