وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی شائع 23 اگست 2025 11:35am وفاقی کابینہ نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کو تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ...