منیسوٹا، خاتون کی فائرنگ سے ہلاکت کے بعد امیگریشن حکام کیخلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے شائع 11 جنوری 2026 10:05am 37 سالہ رینی گُڈ کو بدھ کے روز امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے اہلکار نے گولی مار کر ہلاک کیا تھا،