امریکی ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ ایرانی فائرنگ کا نشانہ بن گیا شائع 20 مارچ 2026 09:04am جنگ کے دوران امریکا کو اس سے قبل بھی متعدد طیاروں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے
ایران جنگ کا نیا مرحلہ، امریکہ کا اضافی فوجی تعینات کرنے پر غور شائع 19 مارچ 2026 09:04am ممکنہ تعیناتی سے صدر ٹرمپ کو فوجی کارروائی کو وسعت دینے کے لیے مزید اختیارات مل سکتے ہیں
عراق میں طیارہ گرنے سے 4 امریکی فوجی ہلاک شائع 13 مارچ 2026 08:24pm اسلامک ریزسٹنس اِن عراق، جو ایران سے منسلک مسلح گروہوں کا ایک اتحاد ہے، نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے عراق میں پرواز کرنے والے امریکی فوجی ری فیولنگ طیارے کو مار گرایا ہے
ایران حمایت یافتہ عراقی گروپ نے امریکی فوجی طیارہ گرانے کی ذمہ داری قبول کر لی شائع 13 مارچ 2026 12:36pm گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے کے سی-135 طیارہ اپنے ملک کی خودمختاری اور فضائی حدود کے دفاع میں گرا دیا