گندھارا ٹائر کو امریکہ برآمدات کی اجازت مل گئی، اہم ریگولیٹری سرٹیفیکیشن حاصل شائع 15 جولائ 2026 01:30pm کمپنی کے تیار کردہ ٹائر امریکی وفاقی موٹر وہیکل سیفٹی اسٹینڈرڈز کے تمام متعلقہ تقاضوں پر پورا اترتے ہیں