پاکستان اور افغانستان امن مذاکرات میں جامع حل تلاش کرنے پر متفق، چین کا دعویٰ شائع 08 اپريل 2026 03:06pm ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے گا جو صورتحال مزید بگڑے یا پیچیدہ ہو، ترجمان وزارتِ خارجہ