پاکستان کا لندن کو عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر استعمال کرنے کا عزم
- برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ٹیپوعثمان اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مابین اجلاس، تجارت، سرمایہ کاری، بینکاری، ترسیلاتِ زر، کیپیٹل مارکیٹس اور مالیاتی خدمات میں تعاون بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا گیا





















