ایشز سیریز سے محرومی کے بعد آسٹریلوی فاسٹ باؤلر ہیزل ووڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے مکمل فٹ شائع 15 جنوری 2026 01:25pm ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایشز سے باہر ہونے والے دائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر ری ہیب کے دوران ایڑی کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے
ٹی 20 ورلڈ کپ کی آخری تیاری : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کا فیصلہ شائع 14 جنوری 2026 06:54pm آسٹریلوی ٹی 20 اسکواڈ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا ، واشنگٹن سندر انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر شائع 13 جنوری 2026 02:16pm سندر نے اتوار کو پہلے ون ڈے میں باؤلنگ کے دوران بائیں پسلی کے نچلے حصے میں تکلیف کی شکایت کی
بھارتی وکٹ کیپر رشبھ پنت نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر شائع 11 جنوری 2026 02:54pm سلیکشن کمیٹی نے دھرو جریل کو رشبھ پنت کا متبادل نامزد کر دیا ، جریل پہلے سے بھارتی اسکواڈ میں شامل ہیں
بھارت کے تلک ورما انجری کے باعث تین ہفتوں کے لیے باہر، سرجری مکمل شائع 09 جنوری 2026 02:36pm 23 سالہ ورما بھارت کے لیے 40 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں، اور اس فارمیٹ کے گزشتہ تین میچوں میں دو نصف سنچریاں اسکور کی ہیں
اسپنر راشد خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کی قیادت کریں گے شائع 31 دسمبر 2025 07:46pm مجیب الرحمان اور فضل حق فاروقی کی ٹیم میں واپسی ، نوین الحق بھی فٹ ہو کر شامل
آئی سی سی کی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے مالی معاونت کی یقین دہانی شائع 23 دسمبر 2025 03:44pm امریکی قومی ٹیموں نے آئی سی سی کے مقابلوں میں حصہ لینے اور لاس اینجلس میں 2028 کے اولمپک کھیلوں کی تیاری جاری رکھنے کا حق برقرار رکھا