سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کا یمن کی بندرگاہ پر فضائی حملہ شائع 30 دسمبر 2025 12:55pm اتحاد نے کہا ہے کہ مکلا بندرگاہ پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، سعودی سرکاری میڈیا
ٹرمپ کا ایران کو ممکنہ حملے کا انتباہ ، نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ شائع 30 دسمبر 2025 12:48pm فلوریڈا میں مار اے لاگو اسٹیٹ پر اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا مشترکہ بیان