آبنائے ہرمز کی صورتحال، وزارتِ بحری امور اور ایف بی آر نے اہم حکمت عملی تیار کر لی شائع 04 جون 2026 09:03am بلک کارگو کی ٹرانس شپمنٹ کیلئے مشترکہ طور پر اہم اسٹرٹیجک اقدامات متعارف کرا دیے گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی دنیا کی بڑی مارکیٹوں سے بہتر، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 59.23 ارب ڈالر تک جاپہنچا