ٹرانسپورٹ ہڑتال سے چمڑے کی برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ، پی ٹی اے کی حکومت سے مداخلت کی اپیل شائع 09 اگست 2026 03:18pm چیئرمین پی ٹی اے کا وزیرِ تجارت جام کمال خان کو خط؛ غیر معینہ مدت کی ہڑتال کو برآمدات اور معاہدوں کے لیے تباہ کن قرار دے دیا