پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 6,750 کلو گرام بیمار مرغیاں تلف کر دیں، بھاری جرمانے عائد شائع 01 فروری 2026 01:41pm ماہرینِ حیوانیات کے معائنے میں پرندوں میں فلو اور دیگر بیماریوں کی تصدیق، 50 سے زائد دکانوں کی جانچ پڑتال کی گئی