کسٹمز کراچی نے کروڑوں مالیت کے موبائل فونز قبضے میں لے لیے شائع 08 دسمبر 2025 01:06pm کراچی حیدرآباد ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کے دوران گاڑی کے خفیہ خانوں سے موبائل فونز ملے