سی این جی اسٹیشنز کی بندش: ایسوسی ایشن کا وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سے مداخلت کا مطالبہ شائع 30 جون 2026 04:05pm امریکہ-ایران تنازع شروع ہونے کے بعد سے گیس پمپ گزشتہ چار ماہ سے بند پڑے ہیں، سمیر نجم الحسن