تھائی لینڈ میں انتخابات، اصلاح پسندوں کی کامیابی کا امکان شائع 08 فروری 2026 01:29pm ملک کی اگلی حکومت کو کمزور اقتصادی ترقی، کورونا سے پہلے کی سطح تک نہ پہنچنے والے سیاحتی شعبے، اور پڑوسی ممالک سے چلنے والے اربوں ڈالر کے سائبر فراڈ نیٹ ورکس کے چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا