ویڈیو اینالٹکس لگانے سے انکار پر ٹیکسٹائل سپننگ یونٹس کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ شائع 20 فروری 2026 09:39am ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ سپننگ یونٹس میں ویڈیو مانیٹرنگ سسٹمز یا ویڈیو اینالٹکس کے نفاذ کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں