مارکیٹ کو شرح سود میں کمی کی توقع شائع 13 جنوری 2026 11:26am سیکنڈری مارکیٹ میں ییلڈز کم ہو رہی ہیں کیونکہ مارکیٹ توقع کر رہی ہے کہ مرکزی پالیسی ریٹ میں 50 سے 100 بیس پوائنٹس کی کمی ہو سکتی ہے