علاقائی زبانوں کے وائس ماڈلز کی تیاری، اپ لِفٹ اے آئی نے 3.5 ملین ڈالر کی سیڈ فنڈنگ حاصل کرلی شائع 29 جنوری 2026 11:52am یہ اسٹارٹ اپ زید قریشی اور حماد ملک نے قائم کیا، جو ایپل اور ایمیزون کے سابق انجینئر ہیں
موسمیاتی تبدیلی اور بڑھتی پیداواری لاگت کسان کا منافع کم کر رہے ہیں،سنجینٹا پاکستان کے کنٹری جنرل مینیجر ذیشان حسیب بیگ کے ساتھ خصوصی انٹرویو اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 12:20pm سجینٹا پاکستان کی سب سے بڑی زرعی ان پٹ کمپنی ہے اور یہ یہاں 68 سال سے زیادہ عرصے سے موجود ہے