عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے معاونِ خصوصی سے ملاقات، والد کی رہائی کیلئے امریکا میں مہم شروع شائع 23 جولائ 2025 09:07pm سابق وزیرِاعظم عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان نے کیلیفورنیا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی...