جائیداد کی خرید و فروخت: پنجاب میں او ٹی پی تصدیقی نظام متعارف شائع 17 نومبر 2025 12:00pm اسٹامپ ڈیوٹی چالانز کی تیاری تقریباً رک گئی ہے، عوام کو موجودہ صورتحال میں شدید مشکلات کا سامنا ہے