اسرائیل کے لیے جاسوسی کا الزام، ایران میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی شائع 20 دسمبر 2025 02:10pm مذکورہ شخص کی شناخت 27 سالہ آرکیٹیکچر کے طالب علم عقیل کشاورز کے نام سے ہوئی ہے، ہیومن رائٹس گروپ