ایمباپے کی واپسی یا انجری کا خطرہ؟ سپر کپ فائنل سے قبل ریال میڈرڈ تذبذب کا شکار شائع 11 جنوری 2026 03:40pm گزشتہ ماہ کرسٹیانو رونالڈو کا 59 گولز کا ریکارڈ برابر کرنے والے ایمباپے گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا