غیر قانونی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے اور دو ریاستی حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، دفتر خارجہ
سامو کوسٹا اس پرتگالی اسکواڈ کا حصہ تھے جو حالیہ ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 تک پہنچا تھا، جہاں اسے فاتح ٹیم اسپین کے ہاتھوں 1-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
اسپین نے جمعہ کے روز اٹلی کو خبردار کیا تھا کہ اگر روم نے اتوار تک گزشتہ ہفتے عائد کیے گئے سرحدی کنٹرول ختم نہ کیے تو وہ اٹلی سے آنے والے مسافروں پر جوابی پابندیاں عائد کر دے گا
اگرچہ اتوار کو مدمقابل آنے والی ہسپانوی ٹیم مضبوط اجتماعی کھیل پر مبنی ہے لیکن البیسیلیستے (ارجنٹائن) کی مسلسل پانچ سالہ بے مثال کامیابیوں کے لیے میسی کی موجودگی انتہائی ناگزیر رہی ہے