BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کھیل

مارک وین بومل کی بطور بیلجیئم ہیڈ کوچ تقرری، کورٹوئس کا خیرمقدم

  • وین بومل کی تقرری عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی ناکامی اور سابق کوچ روڈی گارشیا کی برطرفی کے چند ہفتوں بعد عمل میں آئی ہے
شائع اپ ڈیٹ

بیلجیئم کے نامور گول کیپر تھیباٹ کورٹوئس نے مارک وین بومل کو قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے مستقبل سے متعلق جلد ان سے بات کریں گے۔

وین بومل کی تقرری عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کی ناکامی اور سابق کوچ روڈی گارشیا کی برطرفی کے چند ہفتوں بعد عمل میں آئی ہے۔ کورٹوئس کے مطابق وین بومل کا نام پہلے ہی سے زیرِ گردش تھا اور بطور کھلاڑی اعلیٰ ترین سطح کا تجربہ رکھنے کے باعث انہیں کھلاڑیوں کا مکمل احترام حاصل ہو گا۔ وہ اینٹورپ میں خود کو ایک بہترین کوچ ثابت کر چکے ہیں۔تاہم 34 سالہ ریئل میڈرڈ کے گول کیپر کا مزید کھیلنا نئی حکمت عملی سے مشروط ہے۔ کورٹوئس نیشنز لیگ کے دوران آرام کے خواص ہیں اور اس معاملے پر معاہدے کے بعد ہی اپنے آگے کھیلنے کا حتمی فیصلہ کریں گے۔

ورلڈ کپ میں اسپین کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو کر باہر ہونے کی تلخ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے کورٹوئس نے واضح کیا کہ روڈی گارشیا کے ساتھ ان کا کوئی اختلاف نہیں تھا اور انہوں نے ہمیشہ ٹیم کے مفاد کو ذاتی جذبات پر فوقیت دی۔

Comments

200 حروف