انٹیلی جنس آپریشن، وانا میں بارودی مواد سے بھری گاڑی تباہ، خودکش حملے کا منصوبہ ناکام شائع 18 جولائ 2026 02:57pm یہ کارروائی جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے غواخوا، وانا میں کی گئی