صومالی فورسز نے ہائی جیک کیا گیا آئل ٹینکر بازیاب کرالیا شائع 30 ستمبر 2026 02:06pm صومالیہ کی پونٹ لینڈ سیکیورٹی فورسز نے پٹرولیم مصنوعات لے جانے والے ٹینکر ایم ٹی آنر 25 کو بازیاب کرالیا ہے۔ پونٹ...
مغوی پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت شائع 13 اگست 2026 07:04pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہنگامی کوششیں، صومالی ساحل پر یرغمال شہریوں کی محفوظ واپسی کے لیے عالمی شراکت داروں سے رابطہ
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 23 روز سے یرغمال پاکستانیوں کے اہلِ خانہ کی بازیابی کے لیے اپیل شائع 13 مئ 2026 10:58pm شدید گرمی میں یرغمالیوں کے پانچ خاندان کراچی پورٹ ٹرسٹ نیٹو جیٹی برج پر جمع ہوئے، جو کراچی کی مرکزی بندرگاہ کے قریب ایک اوور پاس ہے مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت سے ان کے پیاروں کی بازیابی کا مطالبہ درج تھا، کم عمر بچے بھی اپنے والدین کے ساتھ احتجاج میں شریک تھے
صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا، عملے کے 11 پاکستانی ارکان سوار تھے شائع 24 اپريل 2026 08:26pm حکام کا کہنا ہے کہ حکومت عملے کے 11 ارکان کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے